نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے کمی کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:51

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپرا میں سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

چئیر مین نیپرا طارق سدو زئی نے درخواست کی سماعت کی۔ جس میں انہوں نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :