پی ٹی‌آئی کو بڑا دھچکا، 10 سے زائد کونسلر اور رہنما آج پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:43

پی ٹی‌آئی کو بڑا دھچکا، 10 سے زائد کونسلر اور رہنما آج پیپلز پارٹی میں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے 10 سے زائد کونسلر اور رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور کونسلرز پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی موجودگی میں پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔ خیال رہے کہ 2 نومبر کو پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے اسلام آباد میں دھرنے کی کال دے رکھی ہے اور ایسی سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان تحریک انصاف کے لیے اچھا شگون تصور نہیں کیا جا رہا۔

متعلقہ عنوان :