بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف محمود اختر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:35

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف محمود اختر کو ناپسندیدہ شخصیت ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف محمود اختر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھی محمود اختر سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ محمود اختر کو آئندہ 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :