جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی ٬ 3 دہشتگرد گرفتار

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے غواخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے مکان پرچھاپہ مارکر القاعدہ کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وانا کے علاقے غواخواہ میں مکان پرچھاپہ ماراجس کے دوران کالعدم القاعدہ کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی میں دس خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :