نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر کو پولیس نے حراست میں لے لیا،بھارتی میڈیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 27 اکتوبر 2016 10:13

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر کو پولیس نے حراست میں لے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر۔2016ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق سفارتی اہلکار سے حساس دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔گرفتاری کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو بھارتی دفتر خارجہ نے دوپہر کو طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :