دبئی: ہائیپر لوپ ٹیکنالوجی کاروٹ منصوبہ منظر عام پر آگیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 08:50

دبئی: ہائیپر لوپ ٹیکنالوجی کاروٹ منصوبہ منظر عام پر آگیا

دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اکتوبر 2016 ):مستقبل قریب میں دبئی سے ابوظہبی چلائی جانے والی ہائیپر لوپ ٹیکنالوجی کا روٹ منظر عام پر آگیاہے ۔ نئے روٹ کے حساب سے دبئی سے ابوظہبی صرف 15منٹوں میں پہنچا جا سکے گا۔

(جاری ہے)

اس ٹیکنالوجی کے لیے مدد فراہم کرنے والی کمپنی بجرق لینجلس گروپ ( بی آئی جی ) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجوزہ ہائیپر لوپ ٹرین کے روٹ کے بارے میں بتایا گیاہے ۔

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح دبئی سے ابو ظہبی ہائیپر لوپ ٹرین راسطے کے وقت کو کم سے کم کر دے گی۔ بی آئی جی کمپنی کے ترجمان کا کہناہے کہ ہم مستقبل قریب میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب لے آئیں گے۔ نقشے کے مطابق دبئی سے ابوظہبی ائر پورٹ ، المکتوم ائر پورٹ اور متحدہ عرب امارات کے دارخلافے تک جائے گا۔اس کے علاوہ اسکا رابطہ