چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ حملے میں ملوث افراد کی نشاندہی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کردی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں ملوث افراد کی نشاندہی سے متعلق ابتدائی رپورٹ بدھ کو پیش کردی گئی سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے جسمانی اعضاء کی نادرا سے تصدیق نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا پاکستان سے تعلق نہیں ذرائع کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں۔