پاکستانی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر بھارت کی سکیورٹی پوسٹوں کو نشانہ بنایا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) پاکستانی فورسز نے کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں بھارت کی سکیورٹی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا بدھ کو فوجی ذرائع نے بھمبر سیکٹر میں منگل سے جاری فائرنگ کے تبادلہ میں بھارت کے پانچ فوجیوں کے ہلاک ہونے اور چار پوسٹوں کے تبادہ ہونے کی تصدیق کی۔

متعلقہ عنوان :