پولیس کا چھا پہ٬9جواری گرفتار٬جوئے پر لگی رقم و موبائل فون برآمد

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:51

فیصل آباد۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ڈگلس پورہ میںچھا پہ مار کر ڈبہ دانہ پر شرط لگا کر جواء کھیلتے ہوئی9افرادپرویز بٹ٬عبدالرشید٬عظیم٬شعیب سعید٬خالد محمود٬رمضان شاکر٬عدیل٬آصف مقبول اوریوسف کو گرفتار کرلیا٬ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے دائو پرلگی رقم 33700روپے اور8عدد موبائل فونز برآمدکرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :