بائی حکومت اور پاک فوج کے تعاون سے شہید پولیس اہلکاروں کی میتیں نہایت عزت و احترام کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں بھجوائی گئیں
بدھ 26 اکتوبر 2016 22:36
(جاری ہے)
شہدا کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جا رہی ہے جس میں متعلقہ کمشنر ٬ ڈپٹی کمشنر اور ڈی آئی جی صوبائی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں٬ پاک فوج کے سی ون 30جہاز اور ہیلی کاپٹرکے ذریعے میتیں تربت٬ گوادر اور پنجگور بھی پہنچا دی گئیں ہیں جبکہ نزدیکی علاقوں میں میتیں پہنچانے کے لیے ایمبولینسوں کا استعمال کیا گیا۔
دور دراز اور دشوار گزار علاقوں جیسے کہ آزاد کشمیر اور ژوب ہیں کے لیے لواحقین کی اپنی مرضی سے میتوں کو بذریعہ مسافر ویگن روانہ کیا گیاجو حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کی گئیں کیونکہ لواحقین کی تعداد زیادہ اور ایمبولینس میں بیٹھے کی گنجائش کم تھی۔حکومت بلوچستان کی جانب سے ذرائع ابلاغ بالخصوص الیکٹرانک میڈیا پر زور دیا گیا ہے کہ وہ میتیں بھجوانے کے حوالے سے حقائق کے منافی خبروں کی نشرواشاعت سے گریز کریں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.