پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے این اے 258 ملیر میں ضمنی الیکشن کیلئے عبدالحکیم بلوچ کو ٹکٹ دیدیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 ملیر میں ضمنی الیکشن کیلئے عبدالحکیم بلوچ کو ٹکٹ دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

عبدالحکیم بلوچ 2013ء کے عام انتخابات میں ضلع وسطی ملیر کے اس حلقہ سے منتخب ہوئے تھے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی تبدیل کر لی۔ الیکشن کمیشن پہلے ہی اس حلقہ میں 22 نومبر کو ضمنی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :