گو ر نمنٹ ہا ئی اینڈ ہا ئر سیکنڈ ری سکولز صوابی کے ٹو ر نمنٹ 2016 کے مختلف زو نل مقا بلے اختتا م پذیر ہو گئے

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:27

ْ صوابی۔26اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) گو ر نمنٹ ہا ئی اینڈ ہا ئر سیکنڈ ری سکولز صوابی کے ٹو ر نمنٹ 2016 کے مختلف زو نل مقا بلے اختتا م پذیر ہو گئے ان مقابلوں میں تورڈھیر زو ن میں ہا کی ہا ئی سکول با زار ٬سلیم خا ن زون میں کر کٹ اور ہا کی سلیم خا ن نے جبکہ فٹ با ل ما نیری نے جیت لی یا ر حسین زون میں کر کٹ اسما عیلہ نے٬ رزڑ زون میں فٹ با ل منا گی نے والی با ل اور بیڈ منٹن ترکئی نے بیڈ منٹن ڈ بل منصبدا ر نے اورہا کی کا لو خا ن نے٬ گدون زون میں کر کٹ با دہ نے وربیڈ منٹن گنی چھترہ نے صوابی زون میں کر کٹ جی ایچ ایس گلو ڈھیرئی نے٬ ٹو پی زونمیں کر کٹ ٹو پی نے اوربا سکٹ با ل اور والی با ل سنٹئنئیل ما ڈل سکول مر غز نے ٬ لاہور زون میں کر کٹ لا ہور شر قی نے جیت لی جسکے بعد ان جیتنے والی ٹیموں نے اپنے آ پکو تحصیل مقا بلوں کے لئے کوا لیفا ئی کر لیا۔