کوئٹہ ٬ سابق صوبائی وزیر کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ٬کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں سابق صوبائی وزیر کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرظہوراحمدبلیدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فارئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مزید کا رروائی کی جار ہی ہی ۔

متعلقہ عنوان :