سندھ کے وزیر صحت سکندرمیندھرو کا جامعہ کراچی میں ایل ایل بی پارٹ ٹو کا امتحان

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سندھ کے وزیر صحت سکندرمیندھرو نے جامعہ کراچی میں ایل ایل بی پارٹ ٹو کے امتحان دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو صوبائی وزیر صحت نے جامع کراچی میں عام طالب علموں کیساتھ کلاس روم میں بیٹھ کر امتحان دیا ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ایل ایل بی پارٹ دوئم کا امتحان دیا ہے ٬ تعلیم حاصل کرنے میں عمر کی کوئی قید نہیں ٬ میرے پاس ڈاکٹریٹ کی دو ڈگریاں ہیں جب پارلیمانی امور کا وزیر تھا تب ایل ایل بی میں داخلہ دیا تھا۔ (ار)

متعلقہ عنوان :