ملتان میںاربوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر میٹرو بس پروجیکٹ کا پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے لفٹر کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:54

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) ملتان میںاربوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر میٹرو بس پروجیکٹ کا چونگی نمبر 6 پر واقع ایک پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے لفٹر کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا جس پر میٹر و حکام نے اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے پلر کے چاروں طرف دیوار کھڑی کر کے اس کوچھپادی ہے۔

متعلقہ عنوان :