سپکر اور ڈپٹی سپیکر کی سینئر رپورٹر انتظار حیدری کی چاچی کی وفات پر تعزیت

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سپکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے وقت ٹی وی کے سینئر رپورٹر انتظار حیدری کی چاچی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکر و ڈپٹی سپیکر نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں انتظار حیدری کی چاچی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان صبر جمیل عطا کرے۔