نا ئب تحصیلداراور فوڈ انسپکٹر کا ٹیم کے ہمراہ گا ہکو چ با زارکا دورہ

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:33

غذر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) ضلع غذر کے ہیڈ کو اٹر گا ہکو چ میں نا ئب تحصیلداراور فوڈ انسپکٹر اپنے ٹیم کے ہمراہ گا ہکو چ با زارکا دورہ کیا اس دوران صفائی ستھرائی کی چیکنگ کرنے کے ساتھ زئد المیات اشیا ء کی خرید وفروخت کر نے والے دوکا نداروں کے خلاف بھی قانو نی کا روائی کر تے ہو ئے زائد المیات اشیاء اپنے قبضے میں لے کر ان پر بھاری جر مانے بھی عائد کیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے تما م ہو ٹل مالکان اور سبزی فروشوں کو وارننگ بھی دی اور کہا کہ آئندہ کے لیے اپنا قبلہ درست کر یں ورنہ ان کے خلاف سخت قا نونی کا روائی عمل میں لائے جا ئے گی ۔