جامعہ کراچی٬ پاکستان اسٹڈی سینٹر اور تاریخ پبلیکشن لاہور کے اشتراک سے ایک روزہ قومی کانفرنس

بدھ 26 اکتوبر 2016 19:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) جامعہ کراچی کے پاکستان اسٹڈی سینٹر اور تاریخ پبلیکشن لاہور کے اشتراک سے ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان: ’’تاریخ اور جامعات‘‘ آج بروز جمعرات27 اکتوبر2016 ء کو صبح 10:00 بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

معروف تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی صدارت کریں گے جبکہ ڈاکٹر توصیف احمد خان٬پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد٬ڈاکٹر ریاض احمد شیخ٬ڈاکٹر عرفان اور مقتدا منصور اپنے مقالات پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :