خودکشی کرنے والی اتھلیٹ کے والد کا کارروائی سے انکار٬ لڑکی نے گھریلو حالات کے باعث خودکشی کی٬ پولیس کو بیان
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
پولیس کو دئیے گئے اپنے بیان میں فرقان حمید نے کہا ہے کہ عائشہ پنجاب یونیورسٹی میں سپورٹس کی بنیاد پر داخلہ لینے کے لئے 23 اکتوبر کو آئی تھی اور گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں اپنی کزن کے ہمراہ قیام پذیر تھی۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل انتظامیہ کو اس واقعہ میں بری الذمہ قرار دیتے ہیں اور نہ ہی یونیورسٹی پر کوئی ذمہ داری ڈالتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ٬ عائشہ کی موت پر کسی پر شک ہے اور نہ ہی پنجاب یونیورسٹی سے کوئی شکایت ہے اور نہ ہی وہ کسی کے خلاف قانونی کارروائی کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہی پوسٹ مارٹم کرانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.