قصبہ مکھیالہ چوکی بشارت میں منشیات فروش دھر لیا گیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) قصبہ مکھیالہ چوکی بشارت میں منشیات فروش دھر لیا گیا٬ سب انسپکٹرمحمد اسلم انچارج چوکی بشارت نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال اسلحہ منشیات ملزم اعظم ولد گل حسن سکنہ کرک کے قبضہ سے 300گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :