یونیورسٹی آف صوابی کا طالبعلم ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

بدھ 26 اکتوبر 2016 16:11

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) یونیورسٹی آف صوابی کا نوجوان طالب علم ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی آف صوابی کے طالب علم عبدالقادر سکنہ کالو خان گذشتہ رات موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔

(جاری ہے)

اور موقع پر جاں بحق ہو گئے متوفی کو بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع کالو خان میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ فضل مالک استاد کے صاحبزادے تھے دریں اثناء تحصیل لاہور کے علا قہ جلسئی میںٹر یفک حا د ثہ میں ایک خا تو ن جا ں بحق جبکہ دیگر دو حا د ثا ت میں چا ر افراد زخمی ہو گئے خا ن ولی ولد شاہ ولی سکنہ جلسئی نے تھا نہ لاہور میں اپنی پو لیس ر پو ر ٹ میں بتا یا کہ وہ اپنی بیو ی کے ہمرا ہ مو ٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ایک ٹریکٹر ٹرا لی نے انھیں ٹکر ما ر دی جس سے انکی بیو ی مو ٹر سائیکل سے گر کر ٹرا لی کے نیچے آ کر جا نبحق ہو گئی جس پر پو لیس نے انکی ر پو ر ٹ پر ٹر یکٹر ٹرا لی ڈرا ئیورکے خلاف مقد مہ در ج کر دیا جبکہ ایک دو سرے وا قعہ میں جلبئی میرہ میں مو ٹر سائیکل حا د ثہ میں دو افراد شدید زخمی جبکہ ایک تیسرے تھا نہ تورڈھیر کے قریب مو ٹر سائیکل حا د ثہ میں ایک معمر شخص اور ایک نو جوان زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :