پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کے عفریت ٬عمران خان کی تحریک احتساب کرپشن کے مکمل خاتمے کا سبب بنے گی‘ مسرت چیمہ
قوم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ٬اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ پاکستان کی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے ‘ رہنما پی ٹی آئی
بدھ 26 اکتوبر 2016 13:37
(جاری ہے)
دہشگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکمران اس ملک سے دہشتگردی اور کرپشن کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں جس کی واضح مثال نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر سنجیدگی سے عمل پیرا نہ ہونا ہے ۔ پانامہ لیکس میں نام آنے کے باوجود حکمران ضد اور ہٹ دھرمی پر ڈٹے ہوئے ہیں لیکن ان کے احتساب کے دن قریب آ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے موجودہ جمہوریت سے صرف حکمران خاندانوں کی دولت میں مزید ترقی ہو رہی ہے جبکہ غریب دو وقت سے ایک وقت کی روٹی پر آ گیا ہے ۔جمہوریت میں تو حکمران جوابدہ ہوتے ہیں لیکن آج ہمارے حکمران کسی بھی ادارے کو جواب دینے کی بجائے آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے کیونکہ اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ پاکستان کی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے اور اس کے بعد دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتی ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.