خیبرپختونخوا میں کلچر کے فروغ کیلئے عملی اقدامات

بدھ 26 اکتوبر 2016 12:06

پشاور۔26اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) ڈائریکٹریٹ آف کلچر کے تحت نئے شروع کیے جانے والے پراجیکٹ ’’سٹرین تھنگ‘‘ میں چھ یونٹس پر مشتمل سپیشلسٹ اہلکاروں کی نگرانی میں مختلف شعبوں میں تحقیق اور فن کی ترویج کیلئے عملی کام کاآغاز کردیاگیاملکی تاریخ میں پہلی بارخیبرپختونخوا میں کلچر کے فروغ کیلئے اپنے شعبوں میں ماہر افراد کو منتخب کیاگیا‘ جو ریسرچ اینڈ ڈاکومینٹیشن ‘کرافٹ ڈیزائننگ اینڈ ویجول آرٹس‘ کریٹیو ایکانومی اینڈ کلچر انڈسٹری ‘ویب ڈیویلپمنٹ ‘ لینگوئج اینڈ لیٹریچر‘ نیومیڈیا پراپنی ریسرچ اور کاغذی کاروائی مکمل کرکے محکمہ کو ارسال کردیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :