بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

منگل 25 اکتوبر 2016 22:40

فیصل آباد ۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق٬ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ٬توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26اکتوبر کوصبح سا ت سے شام چھ بجے کے دوران132کے وی چنیوٹ روڈ ٬ 132کے وی یونیورسٹی٬ 132کے وی چک جھمرہ٬ 132 کے وی سکارپ کالونی٬ 132کے وی ملت روڈ٬ 132کے وی چک نمبر103آر بی اور66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن سے وقفے وقفے سے مختلف اوقات میں برقی رو کی سپلائی معطل ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں صبح نو سے دوپہرایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے تاج کالونی فیڈر 132 کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے چوہدری والا فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 220 کے وی جڑانوالا روڈگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیشنل کالونی٬ڈی گرائونڈ اور پیپلز کالونی فیڈر132 کے وی بڑانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پیپل بھٹہ فیڈر132 کے وی چناب نگر گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پٹھان کوٹ فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے دانہ آبا اور کچہری روڈ فیڈر 132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے فخر آباد فیڈر 132 کے وی بھوآنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے تاجا بیر والا٬ جامعہ آباد اور بخاریاں فیڈر132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سمندری فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے رضا ٹائون اور موبی لنک فیڈر66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سول لائن فیڈردن دس سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے العوان فیڈرصبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی بھوآنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے منگو آنہ فیڈرجبکہ27 اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے خیابان کالون٬ایڈن ویلی اور ایس ٹو فیڈر220 کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے خیابان کالونی فیڈرصبح نو سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی شاہ کوٹ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے میما٬بلال ٹیکسٹائل٬بلال فائبر٬رفیع کاٹن٬راپا ٹیکسٹائل٬انجم اور کوہستان فیڈر 132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ایف فائیو فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132 کے وی ٹھیکری والا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے کمال سپننگ اور سوہل فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی کمالیہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے قادربخش فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چک بنڈالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ایف فائیو فیڈر٬ 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن سے نکلنے والے نیو چناب نگر فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے جھوک ملیا اور لاہور روڈ فیڈر 132 کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے غازی آباداور رضا ٹائون فیڈر 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے کرار والا٬مکو آنہ٬ گلاب اور سلطانی فیڈر132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے صبوآنہ٬لاہور روڈاور ایس او ایس ویلج فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے الحبیب اورلاہور روڈ فیڈر132 کے وی ستیانہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے علی آبادفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے نیو سول لائن ٬ سٹیٹ بنک اور ماڈل ٹائون فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن سے نکلنے والے سمانہ فیڈرصبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے اکبر فیڈر دوپہر ایک سے سہ پہر چار بجے تک 132 کے وی او ٹی پی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے منصور آباد ٬سعید کالونی٬سوساں روڈ ٬رفحان مل٬گلستان کالونی٬گلستان٬ طارق آباد اور جوبلی فیڈسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :