فیصل آباد٬ڈی سی او نے پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کے انعقاد کے سلسلے میں امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی

منگل 25 اکتوبر 2016 22:23

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) ڈی سی او سلمان غنی نے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی ای/ بی ایس سی سیپلیمنٹری امتحانات کے انعقاد کے سلسلے میں ضلع میں قائم امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

حکمنامے کے مطابق امتحانی مراکز میں کتب٬گائیڈز٬حل شدہ پرچے٬موبائل فونز اور اسلحہ لے جانے کی بھی ممانعت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :