راولپنڈی ٬فحش فلمیں دکھاتے 2ملزمان گرفتار٬مقدمہ درج

منگل 25 اکتوبر 2016 22:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے فحش فلمیں دکھاتے ہوئے 02ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاتھانہ آراے بازار پولیس نے سٹوڈنٹ انٹر نیٹ میں فحش فلمیں دکھاتے ہوئے طارق محبو ب اور محمد عثمان کو قابو کر کے ان کے قبضہ سے کمپیوٹر(آلات کمپیوٹرز)اور سی ڈی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔