سنئیر صحافی نصیر احمد اور ظفر احمد کی بڑی ہمشیرہ کا رضا الہیٰ سے ا نتقال ہوگیا

منگل 25 اکتوبر 2016 21:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء)سنئیر صحافی نصیر احمد اور ظفر احمد کی بڑی ہمشیرہ کا منگل کورضا الہیٰ سے ا نتقال ہوگیا٬مرحومہ علیل تھیں ٬مرحومہ کی جست خاکی کو تدفین کے لئے ایف سی ایریا کراچی سے آبائی علاقے کڑور پکا لے جایا گیا۔