صحبت پور٬گوٹھ درگی کے مقام پر کار٬موٹرسائیکل میں تصادم ٬ایک شخص زخمی

منگل 25 اکتوبر 2016 21:25

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پولیس تھانہ شہیدملک محمد علی کی حدود میںگوٹھ درگی کے مقام پر کاراورموٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل ہونے سے قبل جانبحق تفصیلات کے مطابق گوٹھ درگی کے سامنے کار اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پچاس سالہ احسان علی کھوسہ شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

جسے فوری طور پر صحبت پور ہسپتال لایا گیا۔جہاں پر طبی امداد دینے کے بعد اس کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث اسے مزیدعلاج معالجے کیلئے جیکب آبادمنتقل کر دیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :