سائنسی تحقیق کیلئے مختص بجٹ کو 0.29 سے بڑھا کر جی ڈی پی کا ایک فیصد کیا جائے گا٬ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
منگل 25 اکتوبر 2016 21:23
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں منگل کو پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر شکیل انجم نے ایک پروقار تقریب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
معاہدے کے تحت وزارت سائنس نیشنل پریس کلب میں صحافیوں کو سائنس و ٹیکنالوجی کی رپورٹنگ کیلئے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔ اس کے علاوہ صحافیوں کے بچوں کو سائنس کے شعبہ میں تعلیم کیلئے سکالر شپ بھی دیئے جائیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ میڈیا کا کردار عوام کی رائے پر اثر انداز ہونے میں مسلمہ ہے اور ملک میں سائنس کی ترویج و ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کے تعاون کے بغیر ملک میں سائنسی کلچر کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.