کوئٹہ ٬اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

منگل 25 اکتوبر 2016 21:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع آج 11 بجے اپوزیشن چیمبر میں اہم پریس کانفرنس کرینگے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے ترجمان کے مطابق اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع آج گیارہ بجے اپوزیشن چیمبر میں پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :