پی ایس بی کے ڈی جی نے سوئمنگ سے ناواقف خاتون کو سوئمنگ انسٹرکٹر بھرتی کرلیا
اصبوح سعید کی غیر قانونی تقرری تین ماہ کیلئے کی گئی ٬خاتو ن کو نوازنے کیلئے ہاسٹل میں کمرہ اور خصوصی سہولیات بھی مہیا کی گئیں٬ذرائع
منگل 25 اکتوبر 2016 20:54
(جاری ہے)
اصبوح سعید کی غیر قانونی تقرری تین ماہ کیلئے کی گئی ٬ جبکہ ذرائع کے مطابقخاتو ن کو نوازنے کیلئے ہاسٹل میں کمرہ اور خصوصی سہولیات بھی مہیا کی گئی ٬ اصبوح سعید کی بھرتی پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران میں شدید بے چینی پھیل گئی٬وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ راجہ نادر علی سے معاملہ کا تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اصبوح سعید میڈیکل کی سٹوڈنٹ ہیجو میڈیسن ونگ میں انٹرنی آئی تھی ٬اصبوح چند ماہ قبل سوئمنگ سیکھنے کیلئے سوئمنگ انسٹرکٹر سے درخواست کر چکی تھے ٬سوئمنگ انسٹرکٹر کی موجودگی میں تقرری ڈی جی پی ایس بی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اختیار کرگیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.