پشاور٬سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے 26اکتوبر سے منعقدہ پی اے سی اجلاس ملتوی کر دیا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اسد قیصر نے 26اکتوبر سی28نومبر 2016ئتک منعقد ہونے والی پبلک اکائونٹس کمیٹی ( پی اے سی )کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان ڈپٹی سیکرٹری پی اے سی کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :