پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان طالبان کی طرح 2نومبرکو اسلام آباد پر ناکام خود کش حملہ کر ر ہے ہیں٬ناصر موسی زئی
منگل 25 اکتوبر 2016 20:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج کا حق ہر کسی کو ہے تاہم اگرکوئی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کریگا تو یہ ملک کے خلاف سازش کے مترادف ہوگا۔
ناصر موسیٰ زئی نے مزید کہا کہ پاکستان میں غریب کو تو جرم کی سزا مل جاتی ہے لیکن عمران خان کی طرح امیر زبردستی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کر تا ہے٬ اُسے قانون شکنی پر نہیں پکڑا جارہا٬ میری ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ عمران خان کو پکڑ کر سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ناصر موسیٰ زئی کے مطابق عمران خان کھلے عام حکومت کو دھمکیاں دے رہا ہے اور قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے اس لئے اسکوں پکڑے جانا چاہیئے تا کہ قانون میں امیر اور غریب کا فر ق ختم ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان 2نومبر کو اپنے آپ پر خود کش حملہ کرنے جا رہے ہے کیونکہ ناکام دھرنے کے بعد وہ نہ عوام کو منہ دیکھا سکیںگے نہ پارٹی کارکنان کو۔مزید قومی خبریں
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.