کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کا نشانہ بننے والوں کے نام

منگل 25 اکتوبر 2016 20:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میں گزشتہ شب پولیس ٹریننگ سینٹر میں حملہ آوروں کا نشانہ بننے والوں میں کیپٹن روح اللہ ٬محمدشہباز (کوئٹہ )٬دلاورخان (کوئٹہ)٬آصف مراد (تربت )٬زبیر احمد(تربت)٬آصف حسین (تربت)٬مراد (تربت)٬سرتاج (تربت)٬محمود (تربت)٬وسیم جاوید(تربت)٬ گلزار (تربت)٬عبدالحکیم (تربت)٬محمدیوسف (تربت)٬شعیب (تربت)٬محمداسماعیل (تربت)٬چاکر علی (تربت)٬سرتاج غنی (تربت)٬آصف حیات (تربت)٬فردوس خان (تربت)٬محمدنور (پنجگور )٬جانب علی (پنجگور)٬عبدالواحد (پنجگور)٬ماجد علی (پنجگور)٬نوید احمد (پنجگور)٬شاہد حسین (پنجگور)٬امین اللہ (پنجگور)٬محبوب (پنجگور)٬ظاہر احمد (پنجگور)٬لیاقت علی (پنجگور)٬اشفاق احمد(پنجگور)٬محمدعامر (قلعہ عبداللہ)٬محمدعباس (قلعہ عبداللہ)٬محمد طیب (قلعہ عبداللہ)٬شراف الدین (قلعہ عبداللہ)٬نصیب اللہ (قلعہ عبداللہ)٬نقیب اللہ (قلعہ عبداللہ)٬محمدنسیم (قلعہ عبداللہ)٬امداد اللہ (قلعہ عبداللہ)٬شاہ خالد (لورالائی )٬ابرار احمد(لورالائی)٬محمدیوسف (پشین)٬شکیل (گوادر) ٬عبدالقادر(پسنی)٬سالار احمد(ڈیرہ بگٹی)٬حیدر علی (ڈیرہ بگٹی)٬محب اللہ (مستونگ)٬اعجاز احمد (خضدار)٬عبدالجبار (سبی)٬لیاقت علی ٬محمدامین سمیت 7اہلکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

جن کی نماز جنازہ اداکرنے کے بعد ان کی جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :