سینیٹر سراج الحق کی طرف سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت

منگل 25 اکتوبر 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شد ید مذمت کی ہے اور سانحہ کوئٹہ ٬مردان اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے وکلاء اور سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

سراج الحق نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیاہے۔

متعلقہ عنوان :