پی پی 78 جھنگ کے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلوں کی سماعت کیلئے خصوصی ایپلیٹ بینچ تشکیل دیدیا گیا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے پی پی 78 جھنگ کے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلوں کی سماعت کیلئے خصوصی ایپلیٹ بینچ تشکیل دیدیا۔

(جاری ہے)

جسٹس محمد قاسم خان اور جسٹس شاہد وحید ایپلیٹ بنچ میں شامل ہوں گے ۔بینچ یکم نومبر سے ضمنی انتخابات سے متعلق انتخابی تنازعات پر سماعت کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :