سنٹرل جیل ساہیوال میں عمر قید کاقیدی پر اسرار طور پر جاں بحق
عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا
منگل 25 اکتوبر 2016 20:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل ساہیوال میں چک 14-11ایل کے عبدالغنی کو 2004میں قتل کے ایک مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے بعد اسے ایڈیشنل سیشن جج چیچہ وطنی نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید سخت کی سزا کا حکم سنایا اور وہ گزشتہ 12سال سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا جو پر اسرار طور پر بارک میں بیہوش ہو گیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
سیشن جج ساہیوال نے قیدی کی موت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیدیا اور جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص ہاشم کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے قیدی کی موت کا معمہ حل نہیں ہوسکا تاہم لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.