ملتان٬افشار چو ک تا علی چو ک روڈ کو ون وے کر نے کے احکا مات جا ر ی

منگل 25 اکتوبر 2016 19:50

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آفیسروایڈ منسٹر یٹرسٹی ڈسٹر کٹ گورنمنٹ ملتا ن نا در چٹھہ نے چیف ٹر یفک آ فیسر ملتا ن کی رپو رٹ کی رو شنی میں مفا دِ عا مہ کے پیشِ نظر افشار چو ک تا علی چو ک روڈ کو ون وے کر نے کے احکا مات جا ر ی کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس تنگ روڈ پر دونو ں اطرا ف سے آمدورفت کی وجہ سے ٹر یفک بری طر ح جا م رہتی تھی اورشہر یوں کو تکلیف کا سامنا کر نا پڑ تا تھا ۔ ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے اس با ر ے میں چیف ٹر یفک آفیسر ملتان سے رپو رٹ طلب کی تھی جس کو مد نظر رکھتے ہو ئے افشا ر چو ک تا علی چو ک روڈ کو ون وے قرار دے دیا گیاہے جس سے شہریو ں کو گذ ر نے میں آ سا نی ہو گی ۔