بہا $ الدین زکر یا یونیو رسٹیے سینٹ کے 9 ویں اجلاس میں سانحہ کو ئٹہ میں شہید ہو نے وا لے پو لیس ملاز مین کیلئے فاتحہ خوا نی

منگل 25 اکتوبر 2016 19:47

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) بہا $ الدین زکر یا یونیو رسٹی کے سینٹ کے 9 ویں اجلاس کے آ غاز میں سانحہ کو ئٹہ میں شہید ہو نے وا لے پو لیس ملاز مین کیلئے فاتحہ خوا نی اور دعا ئے مغفر ت کی گئی ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ اللہ تعالی ان شہداء کے درجا ت کو بلند کرے اور ان کے لو احقین کو حوصلہ اور ہمت دے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ یہ ایک انتہا ئی افسوس نا ک واقعہ ہے ہم دہشت گر دو ں کو انکے منطقی انجا م تک پہنچا ئیں گے ۔ ضر ب عضب کا میا بی سے جا ر ی ہے ۔انشا ء اللہ بہت جلد ہمارا ملک امن کا گہوار ہ ہو گا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہم سب متحد اور محب وطن ہیں او ر اپنے ملک کی حفاظت کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر یںگے ۔

متعلقہ عنوان :