کوئٹہ٬ جامعہ بلوچستان کے شعبہ فائن آرٹس میںانٹرشپ اور تربیتی ورکشاپ
وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال مہمان خصوصی تھے
منگل 25 اکتوبر 2016 19:46
(جاری ہے)
صوبے کے طلباء و طالبات میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
جن کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ جامعہ بلوچستان صوبے میں طلباء و طالبات کے لئے اہم درسگاہ ہے۔ جس میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ تعلیم٬ تربیت کے مواقع فراہم کی جاتی ہیں اور پولی ٹیکنیک گرلز کالج کے طالبات نے اپنے کارکردگی سے یہ ثابت کردیا کہ وہ بہتر سے بہترین کام کرسکتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں رہنمائی اور مواقع مہیا کی جائیں۔ اس حوالے سے ہمارے دروازے صوبے کے طلباء و طالبات کے لئے کھلے ہیں وہ یہاں آکر علمی٬ تحقیقی٬ تربیتی سرگرمیوں سے اسفادہ کریں اور اپنی تعلیم کو آگے بھی جاری رکھیں اور جامعہ بلوچستان ہر حوالے سے اپنی رہنمائی اور تعاون جاری رکھے گی۔تقریب سے ڈاکٹر اکرم دوست نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فائن آرٹس ایک اہم شعبہ ہے اور اس شعبہ کی معاشرے میں ضرورت ہے جس میں روزگار کے وسیع زرائع ہیں اور بلوچستان اپنے تاریخی٬ ثقافتی٬ قدیمی ورثاہ کے حوالے سے اہمیت کا عامل ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس شعبے کو فروغ دیا جائے۔ تاکہ معاشرے میں طلباء و طالبات اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔ پرنسپل پولیٹیکنک گرلز کالج نے جامعہ بلوچستان کے تعاون اور کاوشوں کو سرہاتے ہوئے کہا کہ ہماری طالبات نے سات روزہ تربیتی پروگرام سے بہت کچھ سیکھا اور حاصل کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی جامعہ بلوچستان اسی طرح ہمارے ساتھ رہنمائی اور تعاون جاری رکھیں گی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.