بی یو ای ٹی خضدار کی ہونہار طالبہ انجینئر شاہزین سرفراز نے ڈبل گولڈمیڈل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

منگل 25 اکتوبر 2016 19:37

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) بی یو ای ٹی خضدار کی ہونہار طالبہ انجینئر شاہزین سرفراز نے تعلیمی میدان میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل گولڈمیڈل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

(جاری ہے)

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے شاہزین سرفراز کواپنے ہاتھوں سے گولڈمیڈیل دیدیا۔ جب کہ اسلام آباد سے فدا ملک نے بیت المال سے شاہزین سرفراز کو ڈبل گولڈ میڈل حاصل کرنے پر انہیں اور ان کے والد کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان کردیا ۔

متعلقہ عنوان :