خضدار کا ایک نوجوان بھی پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہوا

منگل 25 اکتوبر 2016 19:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) خضدار کا ایک نوجوان بھی پولیس ٹریننگ سینٹر میں شہید ہوا ۔ خضدار سے تعلق رکھنے والا نوجوان اعجاز احمد جاموٹ ولد انجینئر امان اللہ جاموٹ گزشتہ شب سریاب پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جن کی جسد خاکی خضدار لایا گیا اور ان کی تدفین باغبانہ کے علاقہ میں کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :