ملک وال ٬ طالب علم کو نقل کرتے ہوئے سپرٹنڈنٹ نے پکڑ لیا ٬مقدمہ درج

منگل 25 اکتوبر 2016 19:04

ملک وال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)گورنمنٹ رفیع السلام ہائی سکول سنٹر میںسیکنڈ ایئر کے طالب علم کو نقل کرتے ہوئے سپرٹنڈنٹ نے پکڑ مقدمہ درج کروا دیا تفصیلات کے مطابق گورنمٹ رفیع السلام ہائی سکول ملکوال میںقائم امتحانی سنٹر میںایف اے کا امتحان دینے والے طالب علم نقیب اکرم سکنہ بوسال کو نقل کرتے ہوئے سپرٹنڈنٹ انصر نے پکڑ کر تھانہ ملکوال میں مقدمہ درج کروا دیا ۔