سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت" ختم نبوت--" کے مضمون کوباقاعدہ طور پر نصاب میںشامل کرنے سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس
منگل 25 اکتوبر 2016 18:48
(جاری ہے)
محکمہ تعلیم کے حکام نے اجلاس کو بتایا کہ محکمہ ختم نبوت کو باقاعدہ طور پر نصاب کا حصہ بنانے سے متعلق پہلے ہی تمام مکاتب فکر اور علماء کے ساتھ بھرپور مشاورت کررہا ہے اور ان کی سفارشات کو بھی زیر غور لایا جائے گا۔
اجلاس کے شرکاء کو بتایاگیا کہ سکولوں میں جماعت اول سے پنجم تک ناظرہ قرآن پاک لازمی قراردینے اور چھٹی جماعت سے لیکرسیکنڈری کلاسز تک باترجمہ قرآن پاک پڑھانے کی غرض سے سمری تیار کی گئی ہے جو منظوری کیلئے بہت جلد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھجوائی جائے گی۔ سپیکر اسد قیصر نے محکمہ تعلیم اورٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام کوہدایت کی کہ علماء کرام کی تجاویز کی روشنی میں ختم نبوت کو باقاعدہ طور پر نصاب میں شامل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات ترجیحی بنیادوں پر اٹھانے اور اس ضمن میں جلد رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت بھی کی۔سپیکر نے علماء کرام کو نصاب میں اس ا ہم اور ضروری تبدیلی کے لئے حکومت کی رہنمائی کرنے اور سفارشات پیش کرنے کا خیرمقدم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.