سبزہ زار میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 18:27

پیرمحل( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 25 اکتوبر۔2016ء ) تحصیل کورٹس پیرمحل کے سبزہ زار میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں ججز وکلا پولیس اہلکاروں اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیل کے مطابق پیرمحل بار کے صدر عبدالجبار اور جنرل سیکرٹری مہر امان اللہ ہمجانہ کی طرف سے تحصیل کورٹس پیرمحل کے سبزہ زار میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں ججز وکلا پولیس اہلکاروں اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

متعلقہ عنوان :