وزیر تعلیم سندھ جا م مہتا ب حسین ڈہر کا سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ کا اظہا ر

منگل 25 اکتوبر 2016 18:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچو ہو کی وا لدہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اپنے ایک تعزیتی بیا ن میں با ر ی تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مر حو مہ کو اپنے جوا ر رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل دے (آمین) علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر برا ئے تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سیکریٹری تعلیم فضل پیچو ہو کی علا لت پر بھی اپنی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ انہیں جلد صحت یا بی عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :