مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کرپشن اور لوٹ مارکی دولت کو بچانے کیلئے ملکی اداروں کو تباہ کر دیا ہے ‘انجینئر یاسر گیلانی
احتجاج نہ کرنے کا مشورہ دینے والی اپوزیشن کے لوگ خود بھی کرپٹ ہیں اور باری کے انتظار میں ہیں‘ رہنما تحریک انصاف
منگل 25 اکتوبر 2016 17:54
(جاری ہے)
پانامہ لیکس پر پوری قوم وزیر اعظم کا احتساب چاہتی ہے یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے احتجاج نہ کرنے کا مشورہ دینے والی اپوزیشن کے لوگ خود بھی کرپٹ ہیں اور باری کے انتظار میں ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی سے نقصان حکومت کا ہی ہوگا٬ جب ادارے انصاف نہ دیں تو پر امن احتجاج ہمارا حق بنتا ہے۔ ہمیں احتجاج کے آئینی اور قانونی حق سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نواز شریف پانامہ لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات پر حساب دیں یا پھر استعفیٰ دیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.