کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ٬سنجاوی سے تعلق رکھنے والے 2اہلکار شہید

منگل 25 اکتوبر 2016 17:41

سنجاوی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں سنجاوی سے تعلق رکھنے والے 2اہلکار شہید ہوگئے شہید ہونے والوں میں محمد آصف ولد محمد عثمان اور ابرار احمد ولد حمید اللہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو ئے ۔

(جاری ہے)

شہید اہلکاروں کے لاشوں کو کوئٹہ سے اباہی علاقے تونسہ شریف روانہ کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :