پولیس نے ضمانت مسترد ہونے پر ملزم کی عدالت سے فرار کی کوشش نا کام بنا دی
منگل 25 اکتوبر 2016 17:36
(جاری ہے)
ملزم کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ فیصل آباد کے علاقے تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے اس کے مخالفوں کے ساتھ مل کراس کے خلاف اقدام قتل کا جھوٹااور بے بنیاد مقدمہ درج کر لیا۔
رضوان نامی مدعی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم نے دشمنی کی بناء پر اسکے چھوٹے بھائی بارہ سالہ رضوان پر قاتلانہ حملہ کیا اور فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیاجس پر عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔عدالتی حکم سنتے ہی ملزم کمرہ عدالت سے باہر نکل کر بھاگ کھڑا ہوا تاہم پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.