کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م (کل)27اکتو بر کو یو م سیاہ کے موقع پر راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے با ہر احتجا جی مظاہر ہ کیا جا ئیگا

منگل 25 اکتوبر 2016 17:15

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م 27اکتو بر کو یو م سیاہ کے موقع پر راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے با ہر احتجا جی مظاہر ہ کیا جا ئیگا احتجا جی مظا ہر ے میں آزادکشمیر بھر سے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن قافلوں کی شکل میں شر کت کرینگے احتجا جی مظا ہرے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خالد پرو یز بٹ کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق کل27اکتوبر کو یو م سیاہ کے موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ کیا جا ئیگا احتجا جی مظا ہر ے میں آزادکشمیر بھر سے کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے کا رکنا ن شر کت کرینگے جبکہ احتجا جی مظا ہرے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ کر یں گے اور اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کر ینگے ۔

۔